قاری احمد حسن امروہوی اور گلزار حسین بستوی رافضی ہیں

Maslake Ala-Hazrat Zindabad!

برادران اسلام ! جیسا کہ سب کو معلوم ھے کہ موجودہ دور میں ایک بڑا فتنہ رافضیت کا ھے جو حب اھل بیت کے راستے سے سنی مسلمانوں میں داخل ہورھا ھے اور اس کے ذمہ دار کچھ مولوی نما جاھل مقرر اور صوفی ھیں جو سنی بن کر سنی مسلمانوں میں رافضیت پھیلانے کا کام کرتے ھیں۔ ایسا ھی ایک جاھل مقرر قاری احمد حسن رافضی امروھوی ھے جو سنی مسلمانوں کے اسٹیج پر جا کر سنی عالم کے نام پر سنیوں میں رافضیت پھیلاتا ھے اور موبائل پر سنی علماء سے ھٹ دھرمی کے ساتھ گفتگو کرتا ھے اور جب سنی علماء اس کی جھالت سے تنگ آکر فون بند کردیتے ھیں تو یہ جاھل اس گفتگو کو مناظرہ کا نام دے کر سنیوں میں یہ کھتا پھرتا ھے کہ فلاں سنی بریلوی عالم اس سے مناظرہ ہار گیا۔

امروہوی نہایت گستاخ اور بے ادب ہے
یہ سنی علما سے فون پر گفتگو اس طرح کرتا ہے کہ انھیں اپنی بات رکھنے کا موقع ہی نہیں دیتا اور نہایت چرب زبانی سے بولتا جاتا ہے اور سنی عالم کی ہر بات کاٹتا رہتا ہے۔ مثال کے طور پر دیکھیے اس کے ہی ایک ساتھی نے اس کی بات اہلسنت کے جید عالم دین حضرت مولانا مفتی محمد شاہد علی مصباحی مدظلہ العالی، شیخ الحدیث المرکزالاسلامی دارالفکر (بھرائچ شریف) سے کروائی مگر اس نے مفتی صاحب کی بات نہیں سنی اور خود ہی بولتا رہا یہاں تک کہ اس کے ساتھی کو کہنا پڑا کہ تم مفتی صاحب کی بات سن تو لیتے:

Play Kijiye Aur Suniye     

 

Play Kijiye Aur Suniye     


گالی بکنے میں ماہر ہے
امروہوی رافضی دوسرے کو بولنے کا موقع نہیں دیتا تاکہ کہ وہ عاجز آکر فون بند کردے اور پھر یہ جاہل اس فون والی گفتگو کے بارے میں یہ کہتا پھرے کہ فلاں عالم بھاگ گیا اور مجھ سے مناظرہ ہار گیا۔ اس مقصد کو پانے کیلئے کبھی کبھی یہ جاہل نہایت گندی گالیوں کی بوچھار بھی کردیتا ہے یہاں تک کہ دس دس منٹ تک مسلسل گالیاں بکتا رہتا ہے تاکہ دوسرا فریق پریشان ہوکر فون کاٹ دے اور پھر یہ کہتا پھرے کہ وہ بھاگ گیا اور لاجواب ہوگیا۔ اس کی گالیوں کی ایک مثال سنیے:

Play Kijiye Aur Suniye     

 

امروہوی جاہل مطلق ہے
برادران اسلام ! احمد حسن رافضی امروہوی جاھل مطلق ہے اور کسی دینی ادارے سے فارغ نھیں۔ فارغ ھونے کا اس کا دعوی جھوٹا ھے۔ ایک عالم دین نے جب اس سے پوچھا کہ اس کی فراغت کھاں سے ھے تو اس نے انتہائی بے شرمی کے ساتھ جواب دیا کہ مدرسہ اجمل العلوم سنبھل مرادآباد سے۔ آپ خود اس کا دعویٰ سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


مدرسہ میں ایک دن بھی نہیں پڑھا

اب اس کے اس دعویٰ کی حقیقت مدرسہ اجمل العلوم سنبھل کے صدرالمدرسین مفتی اکرام الحق مدظلہ کی زبانی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


جھوٹ بول کر پھنس گیا

مفتی محمد شاہد علی مصباحی صاحب قبلہ نے اس کی گفتگو سے اندازہ لگا لیا تھا کہ یہ کسی مدرسہ کا فارغ نہیں ہے، لہٰذا اس کو کہا کہ اگر تمہارے پاس اجمل العلوم کی سند ہے تو میں ابھی اجمل العلوم سے (فون پر) رابطہ کرتا ہوں تو یہ جھوٹا شخص گھبرا گیا اور بات کو پھیرنے کی کوشش کرنے لگا:

Play Kijiye Aur Suniye     


بہر حال یہ واضح ھو گیا کہ قاری احمد حسن رافضی جھوٹا اور جاھل ھے۔ کسی دینی ادارہ سے فارغ نھیں۔

صوفی گلزار حسین بھی رافضی ہے
برادران اسلام ! قاری احمد حسن کا ایک ہمنوا و ہم عقیدہ، صوفی گلزار حسین رافضی بستوی ھے جو مسلمانوں کے اسٹیج پر سنی عالم کے نام پر جاتا ھے اور انھیں گمراہ کرتا ھے۔
در حقیقت یہ دونوں جاھل مطلق اور گمراہ ہیں۔

خود کو حلالی ثابت نہ کرسکا
قاری احمد حسن نے ایک موقع پر کہا کہ میں صرف قرآن و حدیث کو مانتا ہوں اور کسی چیز کو نہیں مانتا۔ جو بھی دلیل دی جائے وہ صرف قرآن و حدیث سے ہو۔ اس پر سنی عالم دین نے اس کو اپنا حلالی ہونا قرآن و حدیث سے ثابت کرنے کو کہا تو اس کے چھکے چھوٹ گئے اور گھبرا کر کہنے لگا ’’منطق مت دکھائیے مجھے‘‘:

Play Kijiye Aur Suniye     


بات بات میں جھوٹ اور مکاری
یہ شخص اتنا بڑا جھوٹا ہے کہ اس کے جھوٹ کو شمار کرنا مشکل ہے۔ سنی عالم دین اس سے بات کر رہے تھے اولیائے کرام کو انبیائے کرام پر فضیلت دینے کے بارے میں اور یہ جھوٹا بار بار کہہ رہا تھا کہ ’’اولیا اور صحابہ کرام کی گستاخی کفر نہیں‘‘ حالانکہ بات اس موضوع پر نہیں چل رہی تھی:

Play Kijiye Aur Suniye     

 

Play Kijiye Aur Suniye     


ایک فتویٰ سمجھنے کی قابلیت نہیں
جب حقیقت یہ ہے کہ یہ گستاخ نِرا جاہل ہے تو بھلا کسی عالم کے فتوے کو کیا سمجھے؟ چنانچہ جب یہ سنی مفتی کے فتوے سے گھبرا گیا اور اپنی چرب زبانی سے ان کو اپنا فتویٰ واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالنے لگا تو سنی عالم نے کہا کہ فتویٰ ایسے واپس نہیں لیا جاتا۔ اگر میرا فتویٰ غلط ہے تو تم اس کے رد میں فتویٰ لکھو (کیونکہ تبھی پتہ چلتا ہے کہ رد کرنے والے کے پاس کیا دلیل ہے) مگر یہ جاہل فتویٰ کیا لکھتا؟ اس کو تو فتویٰ سمجھنے کا بھی شعور نہیں:

Play Kijiye Aur Suniye     

 

گلزار حسین رافضی کی جہالت کا ثبوت
اب لیجیے اس کے ساتھی اور ہم عقیدہ صوفی گلزار حسین رافضی کی جھالت کی گواھی اسی کے چھوٹے بھائی یعنی مفتی محمد شاھد علی مصباحی صاحب قبلہ کی زبانی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


اس سے معلوم ھوا کہ گلزار حسین رافضی بھی کہیں سے فارغ نھیں بلکہ جاھل ھے۔

یہ دونوں کفر بکتے اور گمراہی پھیلاتے ہیں
برادران اسلام ! یہ دونوں اپنی چرب زبانی سے دن رات رافضیت پھیلانے میں لگے ھیں۔ مسلمانوں کو ان سے بچ کر رھنا چاہیے کیونکہ یہ جاھل اور گمراہ ھونے کے سبب اسلام اور کفر میں فرق نھیں کرتے اور اپنی تقریروں اور گفتگو میں اسلام کی مقدس شخصیات کی شان میں شدید گستاخیاں کرتے اور کفر بکتے رہتے ھیں۔ انکی گمراھی اور کفر کی کچھ جھلکیاں ان ھی کی زبانی سماعت فرمائیں۔ احمد حسن رافضی ایک عالم دین سے گفتگو کے دوران دینی کتابوں پر لعنت بھیج رہا ھے:

Play Kijiye Aur Suniye     


اسی طرح اس کی ایک اور جرات سماعت فرمائیں اور دیکھیں کس طرح دوران گفتگو فقہائے کرام کو ماننے سے انکار کر رھا ھے:

Play Kijiye Aur Suniye     


بڑے بڑے علما نے ان کی باتوں کو کفر کہا
برادران اسلام ! دینی کتابوں پر لعنت بھیجنا، یوں ھی مطلقاً فقہائے کرام کو ماننے سے انکار کرنا، یہ دونوں باتیں شرعاً کفر ھیں۔ اس کا شرعی حکم خلیفہ تاج الشریعہ تاج الفقہاء علامہ مفتی اختر حسین قادری صدر شعبہ افتاء دارالعلوم علیمیہ، جمدا شاھی بستی کی زبانی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں سخت توہین کرتے ہیں
احمد حسن رافضی کا ایک اور کفر سماعت فرمائیں۔ یہ ایک عالم دین سے گفتگو اور بحث کے دوران حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو صاف لفظوں میں منافق کہ رہا ھے:

Play Kijiye Aur Suniye     


اسی طرح صوفی گلزار حسین رافضی کی بھی یہ کفری بولی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


مفتی محمد عالمگیر رضوی کا ارشاد

برادران اسلام ! دور رسالت میں منافق اس کو کہا جاتا تھا جو زبان سے تو کلمہ پڑھے اور دل میں کفر چھپائے رھے۔ ایسا شخص بد ترین قسم کا کافر ھوتا تھا جبکہ اھل سنت و جماعت کے نزدیک حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سچے پکے مسلمان مومن اور جاں نثار صحابی تھے۔ انکو منافق کھنا، کافر کھنا ھوا۔ لیجیے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو منافق کھنے والے کا حکم خلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد عالمگیر رضوی، دارالافتاء دارالعلوم اسحاقیہ جودھپور راجستھان کی زبانی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


گڑھی ہوئی حدیث پیش کرتا ہے
اسی احمد حسن رافضی کا ایک اور کفر سماعت فرمائیں۔ یہ غالی رافضی گڑھی ہوئی روایت یعنی موضوع حدیث پیش کرکے حضرت مولیٰ علی رضی اللہ تعالی عنہ کو انبیائے کرام پر فضیلت دے رھا ھے:

Play Kijiye Aur Suniye     


حضور محدث کبیر مدظلہ العالی کا ارشاد
برادران اسلام ! اس غالی رافضی نے اپنے اس کفریہ عقیدہ پر ایک گڑھی ھوی موضوع روایت بطور دلیل پیش کی ھے۔ اس کی اس پیش کردہ روایت کی حقیقت شہزادہ صدرالشریعہ محدث کبیر حضرت علامہ مفتی محمد ضیاء المصطفی قادری امجدی دامت برکاتھم القدسیہ کی زبانی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


علامہ علی حسن ازھری کا ارشاد

اسی روایت کے بارے میں حضرت علامہ علی حسن ازھری صدرالمدرسین دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف کی تحقیق بھی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


دوسرے غالی رافضی صوفی گلزارحسین بستوی کا بھی یہی عقیدہ ھے۔ اس کی بکواس اسی کی زبانی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


خلیفہ تاج الشریعہ مفتی محمد شاھد علی مصباحی کا ارشاد
برادران اسلام! اس غالی رافضی گلزار حسین نے حضرت مولی علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کھلے لفظوں میں انبیائے کرام پر فضیلت دی ھے اور دلیل میں حدیث من کنت مولاہ فعلی مولاہ کو پیش کیا ھے اور اس کا وہ معنیٰ بیان کیا جو روافض بیان کرتے ھیں۔ اس حدیث پاک کا صحیح معنی اسی کے چھوٹے بھائی خلیفہ تاج الشریعہ مفتی محمد شاھد علی مصباحی صاحب قبلہ کی زبانی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


تاج الفقہاء مفتی اختر حسین قادری کا ارشاد
برادران اسلام ! اب لگے ھاتھوں کسی نبی پر کسی ولی کو فضیلت دینے والے کا اور اس عقیدہ پر حمایت کرنے والوں اور کمنٹ کرکے خوشی ظاھر کرنے والوں کا شرعی حکم بھی سماعت فرما لیں۔ تاج الفقہاء حضرت مفتی اختر حسین قادری صدر شعبہ افتاء دارالعلوم علیمیہ جمدا شاھی فرماتے ھیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


مفتی اعظم باسنی مفتی ولی محمد رضوی کا ارشاد
مفتی اعظم باسنی حضرت علامہ مفتی ولی محمد رضوی،
سربراہ اعلیٰ سنی تبلیغی جماعت باسنی ناگور راجستھان فرماتے ھیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


خلیفہ تاج الشریعہ مفتی قمرالدین احمد رضوی کا ارشاد
برادران اسلام ! علماے کرام و مفتیان اسلام کے روشن ارشادات سے واضح ھے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کو منافق کھنا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ یا کسی بھی ولی کو کسی بھی نبی پر فضیلت دینا کفر و ارتداد ھے۔ لھذا احمد حسن رافضی امروھوی اور گلزار حسین بستوی دونوں اپنے کفری عقیدہ کے سبب کافر ومرتد ھیں اور کافر ومرتد کا شرعی حکم خلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی قمرالدین احمد رضوی استاذ و مفتی جامعہ اشرفیہ مسعودالعلوم، چھوٹی تکیہ بھرائچ شریف کی زبانی سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


شہزادہ فقیہ ملت مفتی انوار احمد امجدی کا ارشاد
حضرت علامہ مفتی انوار احمد امجدی، سجادہ نشین خانقاہِ فقیہ ملت، اوجھا گنج، ضلع بستی کا ارشاد سماعت فرمائیں:

Play Kijiye Aur Suniye     


اہم پیغام: 
برادران اسلام ! آپ نے احمد حسن امروہوی اور گلزار حسین بستوی کی گمراہیاں اور گستاخیاں خود انکی زبانی سماعت فرمائیں اور ان کا شرعی حکم مفتیان اسلام و مشائخ اھل سنت کی زبانی سنا۔ اسی طرح ان کی گمراہیوں کے رد میں جید علمائے کرام کے اہم فتوے اسی مضمون کے اخیر میں بٹن دبا کر دیکھ سکتے ہیں۔ اب آپ پر فرض ھے کہ آپ ان دونوں کا اور ان کی حمایت کرنے والوں کا پوری طرح بائیکاٹ کریں اور اپنے ایمان و عقیدہ کی حفاظت کے لیے ان سے اس وقت تک اپنے کو دور کرلیں جب تک یہ اعلانیہ سچی پکی توبہ و تجدید ایمان اور تجدید نکاح نہ کرلیں اور خبردار خبردار ان کی کسی بھی حال میں حمایت نہ کریں ورنہ وہی حکم آپ کا بھی ہوگا جو ان دونوں کا ھے۔ دعا ھے کہ اللہ تعالی ہم سب کو صراط مستقیم پر گامزن رکھے اور بدمذہبوں اور گمراہوں کے فتنوں سے محفوظ رکھتے ہوئے ان کی بے جا طرفداری اور حمایت سے بچائے، آمین

اِن گمراہوں کے رد میں علمائے اہلسنت کے اہم فتوے دیکھنے کیلئے نیچے کِلک کریں:

Click Here

نیچے کِلک کیجیے اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں پوری دنیا کے بڑے بڑے علمائے کرام کی ایمان افروز تقاریر اور شاندار منقبت سنیے:

Click Here

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر رافضیوں اور ان کے ہمنواؤں کے بےجا اعتراضات کے علمی جوابات پر مشتمل شاندار کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کیلئے کِلک کیجیے:

Click Here

فتاویٰ تاج الشریعہ، فتاویٰ رضویہ مترجم اور دیگر اہم کتابیں رعایتی ہدیے میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کیلئے نیچے کِلک کیجیے:

Click Here


کیا آپ چاہتے ہیں کہ ایسے گمراہوں کے فتنوں سے مسلمانوں کو بچایا جائے؟
اگر ہاں تو صرف اتنا کیجیے کہ ہمارا نمبر اپنے فون میں سیو (Save) کیجیے:-

(+91) 788-76-786-12

اور اپنا واٹس ایپ نمبر ہمیں دیجیے۔ اگر آپ کا نمبر انڈیا کا ہے تو کوڈ نہ لکھیں، صرف 10 عدد پر مشتمل نمبر لکھیں۔ اگر نمبر دوسرے ملک کا ہے تو مکمل کوڈ کے ساتھ لکھیں اور ہمیں کوئی پیغام یا میسج دینا ہو تو وہ بھی لکھیں۔

    Don`t copy text!