My Sunni Ziyarat Tours
Mumbai
Mob. 7057861956
(اسٹیریو ہیڈ فون سے سنیں)
عمرہ کا طریقہ
تین/3 مختصر آڈیو کو ضرور سُنیں اور بالکل نیچے نیلا (Blue) بٹن دبا کر اِس پیج کو اپنے موبائل میں ایک ایپ (App) کی طرح محفوظ (Save) کرلیں تاکہ انٹرنیٹ نہ ہونے پر بھی آپ آڈیو سُن سکیں۔
اگر آپ نے ابھی انٹرنیٹ کے ساتھ کسی بھی ٹریک کو تھوڑی دیر سُن لیا تو ان شاء اللہ تعالیٰ انٹرنیٹ بند ہونے پر بھی آپ اُسے مکمل سُن پائیں گے کیونکہ یہ ویب سائٹ کسی ایپ کی طرح آپ کے موبائل میں انسٹال ہوجائے گی اور انٹر نیٹ کے بغیر بھی چلے گی۔
اگر آپ انتہائی مناسب قیمت میں اور مکمل طور پر قابلِ اعتماد ٹور کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو فوراً نیچے کِلک کریں:
حج و عمرہ کا طریقہ اور اس کے سفر کے بارے میں مزید کچھ اہم آڈیو اور فوٹو آئندہ پیش کیے جائیں گے۔ انھیں حاصل کرنے کیلئے ہمارے گروپ میں ضرور شامل ہوجائیں۔
Join Our WhatsApp Group
My Sunni Ziyarat Tours
Jogeshwari (W) Mumbai, 400102
Mobile: 705-786-1956
حج اور عمرہ کا مکمل طریقہ
(دو/2 حصے)
از: قاضی ممبئی مفتی محمود اختر قادری صاحب قبلہ
حج و زیارت
(اگر آپ پہچان سکیں کہ یہ کن کی آواز ہے تو ہمیں اس نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے بتائیں: 7057861956)
حج کے مسائل
از: حضرت مولانا سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ
حجرت اور حج کا فلسفہ
از: حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی علیہ الرحمہ
اگر آپ انتہائی مناسب قیمت میں اور مکمل طور پر قابلِ اعتماد ٹور کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو فوراً نیچے کِلک کریں:
حج و عمرہ کا طریقہ
(تین/3 حصے)
از: حضرت مولانا وقار احمد عزیزی صاحب قبلہ
فلسفۂ حج
(تین/3 حصے)
از: مفتی احمد رضا ازہری صاحب قبلہ
Ye Number Har WhatsApp Group Me Add Kijiye:
(+91) 91-566-91-666